طالبان عدالت سمیت کہیں بھی مشرف کو نشانہ بنا سکتے ہیں:وزیر داخلہ

طالبان عدالت سمیت کہیں بھی مشرف کو نشانہ بنا سکتے ہیں:وزیر داخلہ
طالبان عدالت سمیت کہیں بھی مشرف کو نشانہ بنا سکتے ہیں:وزیر داخلہ

  

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک)سابق فوجی صدرپرویزمشر ف کو حساس ادارے نے سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت میں پیشی کے موقع پران پرحملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات ہیں جن کے مطابق تحریک طالبان نے تین ازبک باشندوں کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کودی گئی رپورٹ میں کہاہے کہ سابق صدر کوعدالت میںپیشی کے موقع پر اسلام آباد یا کوئٹہ میں نشانہ بنانے کے لئے منصوبہ بندی کی۔ تحریک طالبان نے تین ازبک باشندوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ منصوبے پر عمل درآمد کیلئے ایک گاڑی اور مزید کچھ افراد کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور انہیںپر عدالت کے اندر بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے ۔

مزید : اسلام آباد