مہاجرری پبلکن آرمی کے سوشے کی تحقیقات کرائی جائیں :ایم کیو ایم

مہاجرری پبلکن آرمی کے سوشے کی تحقیقات کرائی جائیں :ایم کیو ایم
مہاجرری پبلکن آرمی کے سوشے کی تحقیقات کرائی جائیں :ایم کیو ایم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ مہاجررپبلیکن آرمی کا شوشہ میںوزارت داخلہ نے غیر ذمہ دار ی کا ثبوت دیا ہے، جس کا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نوٹس لیں۔قومی اسمبلی میںایم کیو ایم ارکان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ ایسے شوشوں سے اجتناب کریں کیونکہ ایسا کرنے والوں کو ملکی صورتحال کی پرواہ نہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ مہاجرری پبلکن آرمی سرگرم ہوتی تو میڈیا باخبر ہوتا اس معاملے کاتحقیقات کر کے سازش کے اصل محرکات منظر عام پر لائے جائیں ۔

مزید : کراچی