کوئٹہ میں تین دہشت گرد دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

کوئٹہ میں تین دہشت گرد دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار
کوئٹہ میں تین دہشت گرد دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اہلکاروںنے چمن روڈ پرآپریشن کر کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزموں سے 2ٹن پوٹاشیم کلورائیڈ ،200ڈیٹونیٹرز اور 500 کلو دھماکہ خیز مواد برامد کیا گیا ۔جس کے بعد انہیں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : کوئٹہ