کنٹینر چوری کرنا بس میں ہی نہیں:بابر غوری

کنٹینر چوری کرنا بس میں ہی نہیں:بابر غوری
کنٹینر چوری کرنا بس میں ہی نہیں:بابر غوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر جہاز رانی ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کنٹینرچوری کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹینرز صرف ایف بی آر کی مدد سے نکالے جاتے ہیں،وزیر ایک بھی کنٹینر باہر نہی نکال سکتا۔پریس کانفرنس میںان کا کہنا تھا کہ میں کسٹم کی موجودگی میں کنٹینرز کیسے نکلوا سکتا ہوں؟ اور تحقیقات کے لئے ہر جگہ جانے کو تیار ہوں۔ پاکستان میں آنے والے کنٹینرز انٹیلی جنس ایجنسیاں کلیئر کرتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -