ؓبجلی بہتر ہو جائے گی:خواجہ آصف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قادر پور فیلڈر کا ایک پلانٹ آج رات ٹھیک ہو جائے گا جس کے بعد مزید بجلی یونیٹ میں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہآج رات تک ایک فیلڈر ٹھیک ہو جائے گا تاہم ایک فیلڈر میں تیکنکی خرابی ہے۔