بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹر آفتاب احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹر آفتاب احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈھاکا(آن لائن) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹر آفتاب احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔انہوں نے نے آخری بار 2010ءمیں بنگلہ دیشی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ 2004ءمیں ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد چھ سالہ کیریئر کے دوران انہوں نے 16 ٹیسٹ، 85 ایک روزہ اور 11 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی۔