حاجی قمر بھٹی کی رکن برطانوی پارلیمنٹ یاسمین قریشی سے خصوصی ملاقات

حاجی قمر بھٹی کی رکن برطانوی پارلیمنٹ یاسمین قریشی سے خصوصی ملاقات

  

لندن (بیورورپورٹ)صدر پاکستان مسلم لیگ ن مانچسٹر حاجی قمر بھٹی نے رکن برطانوی پارلیمنٹ یاسمین قریشی سے خصوصی ملاقات کی اس موقع پر جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے وائس چیئرمین امجد حسین مغل ‘ بولٹن کرکٹ کلب کے کوچ ندیم بٹ ‘ ذیشان علی اور دیگر بھی موجود تھے حاجی قمر بھٹی نے باہمی ملاقات میں یاسمین قریشی سے سیاسی امور سمیت کیمونٹی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

مزید :

عالمی منظر -