مانچسٹر:مسرت علی کاچوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں عشائیہ

مانچسٹر:مسرت علی کاچوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں عشائیہ

  

لندن (بیورورپورٹ) مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں معروف کاروباری شخصیت مسرت علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ضلع گجرات کے صدر چوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں چوہدری اختر ملوانہ ‘ قونصلر سرمایہ کاری برائے اٹلی ‘ محمد شہریار خان ‘ ایڈووکیٹ راجہ اسلم ‘ اسفند ولی خان ‘ چوہدری منیر احمد ‘ تنویر احمد ‘ عاطف ندیم ‘ چوہدری حمید ناروے ‘ چوہدری نوید چکوڑی ‘ چوہدری خالد ‘ سید حسن بخاری ‘ میاں خاں ‘ سید کاشف سجاد ‘ چوہدری انجم ‘ مہر گوگا ‘ اور دیگر معززین بھی شریک ہوئے ۔

مزید :

عالمی منظر -