لندن:ممبر یورپی یونین امجد بشیر کی طر ف سے معززین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

لندن:ممبر یورپی یونین امجد بشیر کی طر ف سے معززین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

  

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں یو کے’ آئی پی ‘پارٹی کے رکن یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر کی طرف سے معززین کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں یو کے’ آئی پی‘ کی ڈپٹی لیڈر رکن یورپین پارلیمنٹ مبر پول ‘ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ‘ سردارصدیق ‘ تحریک کی خواتین ممبر صبیحہ خان ‘ اور فیصل سمیت دیگر بھی شریک ہوئے ۔

مزید :

عالمی منظر -