امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

  

کیلیفورنیا(آئی این پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکا۔ تیز ہواﺅں کے باعث آگ پھیلتی ہی جارہی ہے۔ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے دس ہزار ایکڑ سے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ اگ کے باعث رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ انتظامیہ نے جنگل کے قریب رہنے والوں کو نقل مکانی کی ہدایت کی ہے، ریسکیو عملہ ہیلی کاپٹر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہاہے۔

 تاہم تیز ہواﺅں کے باعث آگ کی شدت بڑھتی جارہی ہے

مزید :

عالمی منظر -