کولیشن سپورٹ فنڈ کی مدمیں37 کروڑ ،14 لاکھ ڈالر موصول

کولیشن سپورٹ فنڈ کی مدمیں37 کروڑ ،14 لاکھ ڈالر موصول

  

کراچی(اکنامک رپورٹر)اسٹیٹ بنک کے مطابق 37 کروڑ ،14 لاکھ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں ۔ اس سے قبل پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 24 مئی کو 37کروڑ50لاکھ ڈالر موصول ہوئے تھے ۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق قسط کی رقم موصول ہونے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے ، پاکستان کو اب تک کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 11ارب 86 کروڑ ڈالر موصول ہوچکے ہیں ۔

مزید :

کامرس -