داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ پیدا ہو گی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ پیدا ہو گی

  

اسلام آباد (اے پی پی) خیبر پختونخوا میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ وزارتِ پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے میں 2160 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی جو بعد میںبڑھ کر دوسرے مرحلے میں 4320 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ منصوبے کے لئے عالمی بینک 588 ملین ڈالر قرضہ دے گا۔

مزید :

کامرس -