کترینہ، ریتک بینگ بینگ “ کے گانے میںمائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دینگے

کترینہ، ریتک بینگ بینگ “ کے گانے میںمائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دینگے
کترینہ، ریتک بینگ بینگ “ کے گانے میںمائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دینگے
کیپشن: 1

  

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کترینہ کیف فلم ”بینگ بینگ “ کے گانے کی ویڈیو میں آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دیں گے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی نئی فلم بینگ بینگ میں بالی ووڈ سپر سٹار ریتک روشن اور باربی ڈول کترینہ کیف جلوہ گرہو رہے ہیں، فلم کے گانے ’تو میری‘ میں دونوں ادکاروںنے مائیکل جیکسن کا انداز اپنایا ہے ، گانے کا ساﺅنڈ ٹریک حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔

مزید :

کلچر -