دھرمیندر کے چھوٹے صاحبزادے بوبی دیول نے ٹی وی کا رخ کرلیا

دھرمیندر کے چھوٹے صاحبزادے بوبی دیول نے ٹی وی کا رخ کرلیا

  

ممبئی (این این آئی) دھرمیندر کے چھوٹے صاحبزادے بابی دیول ٹی وی کا رخ کرلیا بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر کے چھوٹے صاحبزادے بابی دیول نے کئی بار اپنے کریئر کو سنوارنے کی کوشش کی تاہم بات بن نہیں پائی۔اپنی پہلی فلم سے ہی اب تک بالی وڈ میں پیر جمانے کےلئے جدوجہد میں لگے بابی دیول نے اب تھک ہار کر ٹی وی کا رخ کیا ہے۔ وہ ایک جاسوسی سیریل میں اہم کردار ادا کریں گے۔بابی کی آخری فلم 2013 میں یملا پگلا دیوانہ نمبر دوآئی تھی۔ اس میں ان کے والد دھرمیندر اور بڑے بھائی سنی دیول بھی شامل تھے تاہم فلم سپرفلاپ ثابت ہوئی۔

مزید :

کلچر -