رانی مکھر جی ولن کا کر دار ادا کر نے والے طاہر راج بھسین پر فدا ہوگئیں

رانی مکھر جی ولن کا کر دار ادا کر نے والے طاہر راج بھسین پر فدا ہوگئیں

  

 ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی ادا کارہ رانی مکھر جی ولن کا کر دار ادا کر نے والے طاہر راج بھسین پر فدا ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم مردانی میں بھلے ہی رانی مکھرجی ولین کا کردار کرنے والے طاہر راج بھسین پر لات گھونسے برساتی ہیں تاہم اسی ولین پر وہ فدا بھی ہیں۔رانی نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ انڈسٹری میں موجود لوگوں نے اداکار طاہر کے ٹیلنٹ کو پہچانا۔ فلم میں مجھے تو دیکھا ہی پر طاہر بھی لوگوں کی نظر میں آئے ہیں۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے۔

مزید :

کلچر -