سوناکشی سنہاءتامل فلم میں رجنی کانت کیساتھ جلوہ گر ہوں گی

سوناکشی سنہاءتامل فلم میں رجنی کانت کیساتھ جلوہ گر ہوں گی
سوناکشی سنہاءتامل فلم میں رجنی کانت کیساتھ جلوہ گر ہوں گی
کیپشن: 1

  

ممبئی(آن لائن) سوناکشی سنہاءلیجنڈری اداکار رجنی کانت کیساتھ پہلی تامل فلم ”لنگا“ میں جلوہ گر ہوں گی۔ دبنگ بیوٹی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ فلم ”لنگا“ میں اپنے کردار پر بہت خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں رجنی کانت کیساتھ کام کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے۔

مزید :

کلچر -