عدالت نے ہمیشہ میرے ساتھ عام شہری جیسا سلوک کیا ، سلمان خان

عدالت نے ہمیشہ میرے ساتھ عام شہری جیسا سلوک کیا ، سلمان خان

  

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ عدالت نے میرے ساتھ ہمیشہ ایک عام شہری جیسا سلوک کیا اور مجھے کبھی کوئی مخصوص استحقاق نہیں دیاکہ جس کے باعث راجستھان کی ہائیکورٹ نے سزا معطل کردی ہو۔وہ بھارتی سپریم کورٹ میں اپنے ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔قبل ازاں انہوں نے عدالت کو بتایاکہ وہ سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں اور بھارت کے ایک ذمہ دار شہری ہیں ۔

مزید :

کلچر -