ریکھا کی فلم ”سپرنانی“ 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

ریکھا کی فلم ”سپرنانی“ 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
ریکھا کی فلم ”سپرنانی“ 24 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی فلم ”سپر نانی“ 24 اکتوبر کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی جبکہ اسی دن شاہ رخ خان کی فلم ”ہیپی نیو ایئر“ بھی سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ اس طرح ان دونوں فلموں کا سخت مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ ”سپرنانی“ میں ریکھا کے علاوہ شرمین جوشی‘ شویتا کمار‘ انوپم اور رندھیر کپور بھی کام کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -