گجرپورہ ، 22سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

گجرپورہ ، 22سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

  

لاہور(کر ائم سیل)گجرپورہ کے علاقہ میں 22سالہ لڑکی نے گھر والوں سے لڑجھگڑ کر خود کشی کر لی ۔تفصیلا ت کے مطابق گجر پورہ کے علاقہ میں عائشہ ریحان نے گزشتہ روز گھر والوں سے جھگڑ کر خود کشی کر لی ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر گجرپورہ پو لیس نے لا ش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کر وا دی۔

مزید :

علاقائی -