ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دوملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دوملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے
 ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دوملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے
کیپشن: amir abid

  


لاہور(کر ائم سیل)گزشتہ روز تھانہ شاہدرہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دوملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پو لیس کی درخواست پر عدالت نے ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ شاہدرہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث دوملزمان عامر اور زاہدکو جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پو لیس کی درخواست پر ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -