زرداری صاحب سو رہے ہیں:رحمان ملک

زرداری صاحب سو رہے ہیں:رحمان ملک
زرداری صاحب سو رہے ہیں:رحمان ملک
کیپشن: z

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری سو رہے ہیں اور اِس وقت انہیں نہیں اٹھا سکتا، یہ بات سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے نجی ٹی وی سے چین سے بات کرتے ہوئے کہی۔ان سے جب سوال کیا گیا کہ کیا آصف زرداری ملک میں جاری شدید بحران کے بارے میں بتایا گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ اس وقت چین میں صبح کے 5بجے ہیں لہذا انہیں اٹھایا نہیں جا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے تمام فریقین کو پہلے ہی مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لئے کہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -