اچھرہ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا تاجر سپرد خاک پولیس ملزموں کا سراغ لگانے میں ناکام

اچھرہ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا تاجر سپرد خاک پولیس ملزموں کا سراغ لگانے ...
 اچھرہ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا تاجر سپرد خاک پولیس ملزموں کا سراغ لگانے میں ناکام
کیپشن: qasim

  

لا ہور (کرا ئم سیل )ا چھر ہ کے علاقہ میں ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لے2بچو ں کے با پ کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حوا لے کردی ،نعش گھر پہنچے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی ،بعدازا ں مقتو ل کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کردیا گیا جبکہ زخمی بھا ئی کو مقامی ہسپتا ل میں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ،پو لیس تا حا ل ملزما ن کاسرا غ نہ لگا سکی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق چونگی امر سدھواسماعیل نگر کے رہائشی 2بچو ں کے با پ 30سالہ قا سم اور اس کے بھا ئی25 سا لہ آ صف نے ا چھر ہ مین با زا ر میں کپڑے کی د کا ن بنا ر کھی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق 2روز قبل دو نو ں بھا ئی اپنی د کا ن بند کر کے اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے کہ ا چھرہ پل سے پہلے موٹر سا ئیکل پر سوار دوڈاکووں نے انھیں لو ٹنے کی کوشش کی اورمزاحمت پر اندھا دھند فا ئرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 30سالہ قاسم موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا بھائی شدید زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثاکے حوا لے کردیاجبکہ زخمی آ صف کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -