ایل ڈی اے کی خواتین ملازمین کیلئے ڈے کیئر سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

ایل ڈی اے کی خواتین ملازمین کیلئے ڈے کیئر سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ادارے میں ملازمت کرنے والی خواتین کے شیر خوار اور نو عمر بچوں کی دیکھ بھال کے لئے ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایل ڈی اے آفس جو ہر ٹاؤن میں سٹیٹ آف دی آرٹ ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے اور اسے بہتر طریقے سے چلانے کے لئے اس شعبے میں معقول تجر بہ اور مہارت رکھنے والے اداروں سے 22ستمبر 2014ء تک تجاویز اور ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں ۔