ویٹرنری یونیورسٹی "انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ" ورکشاپ اختتام پذیر

ویٹرنری یونیورسٹی "انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ" ورکشاپ اختتام پذیر

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کے تیسر ے گروپ کے لئے منعقدہ پانچ رو زہ "انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ" گزشتہ روز اختتام پذیر ہوئی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اختتا می تقریب کی صدارت کی اور شرکاءمیں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ورکشاپ کاانعقاد ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لائف سائنسز بز نس مینجمنٹ نے ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے تعا ون سے کیا تھا وا ئس چا نسلر نے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ ورکشا پ آفیسرز کے کام اور ان کے آفس کے ما حو ل میں مز ید بہتر ی لا نے میں مدد گا ر ثا بت ہو گی ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز بز نس مینجمنٹ پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمدنے بھی خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -