امر سدھو سب ڈویژن لیسکو میں چودھری گروپ بلامقابلہ منتخب

امر سدھو سب ڈویژن لیسکو میں چودھری گروپ بلامقابلہ منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین کے انٹرنل الیکشن 2014امر سدھو سب ڈویژن لیسکو میں چوہدری گروپ کو تمام ورکروں نے متفقہ طور پر بلا مقابلہ منتخب کر لیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چئیر مین مزدور رہنما چوہدری صفدر جٹ ، سنئیر وائس چئیر مین چوہدری سرفراز مئیو ، وائس چئیر مین چوہدری بوٹا بھٹی ، جنرل سیکرٹری ملک اشفاق اعوان ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری ریاض باجوہ کو نامزد کیا اس موقع پر پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد ، حاجی لیاقت علی خاں ، رانا اکرم ، چوہدری اصغر حمید نیازی ، صوفی امجد علی اکبر ، حاجی رحمت علی کمبوہ محمد ارشد ٹی اے ۔ ملک فقیر حسین ، چوہدری منور بھٹی ، چوہدری نذر مئیو سمیت متعدد افراد نے مبارکباد پیش کی ۔