رانا منور علی کی غلام احمد بلور کو اے این پی پارٹی کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
لاہور(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) یو سی 77 نوازشریف پارٹی کی قلعہ گجر سنگھ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور علی نے اے این پی کے رہنما حاجی غلام احمد بلور کو اے این پی پارٹی کا نائب صدر منتخب ہونے پر ٹیلی فونک مبارک باد دی اور اسفند یار ولی کے لئے بھی پارٹی کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔