پنجاب کالج کے طالب علم کی یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن

پنجاب کالج کے طالب علم کی یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن
پنجاب کالج کے طالب علم کی یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن
کیپشن: umer arshed

  

لاہور(پ ر) پنجاب کالج کے طالب عمر ارشد نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے منعقد کردہ ECAT ا نٹر ی ٹیسٹ 2014میں 400 میں سے 360نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی اس شاندار کامیابی پر اساتذہ اور ساتھی طلباءوطالبات نے عمر ارشد کو مبارکباد دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -