عمران خان غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،مدیر احمد خان

عمران خان غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،مدیر احمد خان

  

لاہور(پ ر)یونین کونسل 11میں تحریک انصافکے سینئر رہنما مدیر احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار نہیں غریبوں کے حقوق کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ دھاندلی کرنے والے حکمرانوں کو اب ہر حال میں جانا ہو گا اور عمران خان بہت جلد عوام کو مہنگائی ،بیروزگاری اور بدامنی سے نجات دلائیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -