عمران خان تصحیح کرلیں ایف آئی آر میں وزیراعلی کا نام درج ہے،زعیم قادری ترجمان حکومت پنجاب

عمران خان تصحیح کرلیں ایف آئی آر میں وزیراعلی کا نام درج ہے،زعیم قادری ...

  

لاہور(پ ر) ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان تصحیح کرلیں کہ ایف آئی آر میں وزیراعلی پنجاب کا نام درج ہے -ایک بیان میں سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ اس ضمن میں وزیراعلی کا نام نہ ہونے کا بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے-

مزید :

صفحہ اول -