امتیاز احمد ملک ایس ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن

امتیاز احمد ملک ایس ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن شارق خان کی بطور ڈی آئی جی ریلوے پولیس تعیناتی کے بعد ایس ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن کی خالی ہونے والی سیٹ پر امتیاز احمد ملک کی بطور ایس ایس پی ریلوے پولیس لاہور ڈویژن تعیناتی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 تعینات

مزید :

صفحہ آخر -