دھرنے میں کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنےوالوں نے خوب فائدہ اٹھایا

دھرنے میں کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنےوالوں نے خوب فائدہ اٹھایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مال روڈ اسمبلی ہال کے سامنے فیصل چوک کے احتجاجی دھرنے کے موقع پر کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنے والوں نے خوب فائدہ اٹھایا اور اس موقع پر سب سے زےادہ پینے کا پانی اور مختلف مشروبات کی بوتلیں فروخت ہوتی رہیں جبکہ ایک طرف پی ٹی آئی کے بیچ فروخت کرنے والا بھی بیٹھا رہا اور اس نے بھی پی ٹی آئی کے کافی بیچ فروخت کئے۔

مزید :

صفحہ آخر -