اللہ کا شکر ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقع نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد

اللہ کا شکر ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقع نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد
اللہ کا شکر ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقع نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد
کیپشن: Khalid Khattak IG

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی اسلام آباد خالد خٹک نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا ورنہ بڑا حادثہ ہو جاتا۔ ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے ڈنڈے اور کلہاڑے اٹھائے ہوئے تھے اور وہ حکومتی عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے تھے لیکن پولیس جوانوں نے بروقت کاروائی کرکے حکومتی رٹ کو یقینی بنایا۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل سابق آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ کو حکومت نے احکامات نہ ماننے پر عہدے سے علیحدہ کر دیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -