صبح تک حالات خراب ہو گئے تو فوج بلانی پڑے گی: شیخ رشید

صبح تک حالات خراب ہو گئے تو فوج بلانی پڑے گی: شیخ رشید
صبح تک حالات خراب ہو گئے تو فوج بلانی پڑے گی: شیخ رشید
کیپشن: Sheikh Rashid

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میاں صاحب میں اتنی اخلاقی جرت نہیں کہ کسی اقدام کا دفاع کر سکیں، نواز شریف اب اخلاقی مجرم بن چکے ہیں، انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق صبح تک حالات خراب ہو گئے تو فوج بلانی پڑے گی، جب ملک جل جائے گا پھر فوج کیا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ظلم اور مہنگائی سے تنگ لوگ صبح اپنے گھروں سے نکلیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -