آزادی وانقلاب مارچ، مظاہرین پرقابوپانے کی حکمت عملی طے

آزادی وانقلاب مارچ، مظاہرین پرقابوپانے کی حکمت عملی طے
آزادی وانقلاب مارچ، مظاہرین پرقابوپانے کی حکمت عملی طے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتظامیہ نے آزادی وانقلاب مارچ کے شرکاءسے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے اور مظاہرین کے لیے ناشتہ پانی لانے والی گاڑیاں روک لی گئی ہیں ۔
حکمت عملی کے تحت پہلے مرحلے میں مظاہرین کو کھانے پینے کی اشیاءکی فراہمی بند کی جائے گی ، دوسرے مرحلے میں شرکاءکو ریڈزون میں محصور کیاجائے گاجبکہ تیسرے اورحتمی مرحلے میں کارکنان کوگرفتار کیاجائے گا۔

مزید :

قومی -