مظاہرین پرفوری تشددبند کریں : پرویز مشرف

مظاہرین پرفوری تشددبند کریں : پرویز مشرف
مظاہرین پرفوری تشددبند کریں : پرویز مشرف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے آزادی وانقلاب مارچ کے شرکاءپر تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف نے مطالبہ کیاہے کہ مظاہرین اور خصوصاً میڈیا نمائندوں پر مظالم فوری بند کیے جائیں ۔ یادرہے کہ گذشتہ رات سے عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے کارکنان کی ریڈزون میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -