پشاورمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاورمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
پشاورمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور میں دفعہ 144بھی نافذ کردی گئی ہے جس کا مقصد اتوار کو ہونیوالی انسدادپولیو مہم کی سیکیورٹی یقینی بناناہے ۔

مزید :

پشاور -