دھرنے میں شریک ایک شخص جاں بحق

دھرنے میں شریک ایک شخص جاں بحق
دھرنے میں شریک ایک شخص جاں بحق

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک ایک شخص پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اُدھیڑعمر شخص پیش قدمی کے دوران ڈی چوک کے قریب میٹروبس کے گڑھے میں گر گیا جس میں پانی کھڑا تھا۔ہرطرف خوف وہراس اور تصادم کے دوران کسی نے بھی گڑھے میں گرنے والے شخص پر توجہ نہیں دی اور وہ چل بسا۔

مزید :

اسلام آباد -