وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سمیت لاہور کی اہم عمارتوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سمیت لاہور کی اہم عمارتوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سمیت لاہور کی اہم عمارتوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تشدد اور لاہورمیں تحریک انصاف کے کارکنان کی پکڑدھکڑکے بعدصوبائی دارلحکومت میں اہم سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

پنجاب اسمبلی ، وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اور گورنرہاﺅس کے طرف کنٹینر لگاکر راستے سیل کردیے گئے ہیں اور پولیس ورینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ بتایاگیاہے کہ رائیونڈ اور ماڈل ٹاﺅن ایچ بلاک کی سیکیورٹی بھی الرٹ کردی گئی ہے اور ہرآنے جانیوالے شخص پر کڑی نظررکھی جارہی ہے ۔

مزید :

لاہور -