عمران خان کنٹینر سے سڑک پر آگئے

عمران خان کنٹینر سے سڑک پر آگئے
عمران خان کنٹینر سے سڑک پر آگئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کنٹینرسے اتر کر سڑک پر آگئے اور کارکنان سے اظہار یکجہتی کے لیے کچھ دوری تک پیدل آگے بڑھے ۔

عینی شاہدین کے مطابق عمران خان کے ہمراہ جہانگیر ترین اور عمرچیمہ بھی موجود تھے ، عمران خان نے کارکنان کو گلے لگایااور تھپکیاں دیں، اُن کیساتھ درجنوں کارکنان بھی موجود تھے ۔ بتایاگیاہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنان کو تنہاءنہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد اظہاریکجہتی کے لیے سڑک پر آگئے اور گھوم پھرکر واپس چلے گئے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -