تحریک انصاف کے فیصلوں میں میراکوئی کردار نہیں ہے :شیخ رشید

تحریک انصاف کے فیصلوں میں میراکوئی کردار نہیں ہے :شیخ رشید
تحریک انصاف کے فیصلوں میں میراکوئی کردار نہیں ہے :شیخ رشید

  

 اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا تحریک انصاف میں ہونےوالے فیصلوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ،اللہ گواہ ہے کہ میں نے عمران خان کو کوئی پیغام نہیں دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے شیخ رشید نے کہاکہ میں نے عمران خان کو زبان دی ہے کہ میں تحریک میں ساتھ ہوںتاہم تحریک انصاف کے فیصلوں میں میراکوئی کردار نہیں ہے ۔جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس کے حوالے سے رد عمل میں ان کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کی صحت کیلئے دعا ہی کرسکتا ہوں ،انہوں نے طنزیہ طور پر کہا کہ مخدوم جاوید ہاشمی سابق صدر جنرل ضیا ءالحق سے حلف لینے کے لیے میرا سوٹ لے کر گئے تھے ۔

مزید :

قومی -