حکومت نے عمران خان کو نشانہ بنانے کی تیاری کرلی: شیریں مزاری

حکومت نے عمران خان کو نشانہ بنانے کی تیاری کرلی: شیریں مزاری
حکومت نے عمران خان کو نشانہ بنانے کی تیاری کرلی: شیریں مزاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے چیئرمین عمران خان کو نشانہ بنانے کی تیاری کرلی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری کاکہناتھاکہ مصدقہ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایس پی ڈپلومیٹک انکلیو کو عمران خان کو نشانہ بنانے کا ٹاسک دے دیاہے اور پی ٹی آئی کے کارکنان حکومت کے مسلح گلوبٹوں پر توجہ رکھیں ۔

مزید :

اسلام آباد -