جاویدہاشمی اور میرے راستے آج سے بالکل جداجداہیں : عمران خان

جاویدہاشمی اور میرے راستے آج سے بالکل جداجداہیں : عمران خان
جاویدہاشمی اور میرے راستے آج سے بالکل جداجداہیں : عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جاویدہاشمی سے اپنی راہیں جداکرنے کا اعلان کردیا۔آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ جاوید ہاشمی صاحب نے ایک بیان دیاہے جس سے یہ تاثر ملاکہ عمران خان کسی کے اشارے پر چل رہے ہیں ، وہ ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں اور واضح کرناچاہتے ہیں کہ اُنہیں کسی اشارے کی ضرورت نہیں ، صرف عوام کے اشارے کی ضرورت ہے جو اُنہیں مل چکاہے ، آج سے جاوید ہاشمی اور عمران خان کی راہیں جداجداہیں کیونکہ وہ عمران خان کو اچھی طرح جانتے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -