آج رات فیصلہ ہونے والا ہے، نوجوانو! ڈی چوک پہنچو: عمران خان

آج رات فیصلہ ہونے والا ہے، نوجوانو! ڈی چوک پہنچو: عمران خان
آج رات فیصلہ ہونے والا ہے، نوجوانو! ڈی چوک پہنچو: عمران خان
کیپشن: Imran Khan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے آج کی رات فیصلہ ہونے والا ہے، نوجوانو! ڈی چوک پہنچو، تاریخ گواہ ہے ہمیشہ جنون کو کامیابی ملی ہے۔ آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی کو غیر قانونی حکم نہ ماننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، ہمیں پتا چل گیا ہے کہ ایس پی الیاس حکمرانوں کا گلوبٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کی جدوجہد جاری رہے گے، حکمرانوںکو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے اور قوم کو انصاف دلا کر رہیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -