ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکارکر دیا

ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکارکر دیا
ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکارکر دیا
کیپشن: islamabad police copy

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی محمد علی نے ریڈزون میں مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے انکار کرتے ہوئے رخصت پر چلے گئے جس کے بعد حکومت نے ایس پی الیاس کو چارج دینے کا فیصلہ تاہم انہوں نے انکار کر دیا ہے جس کے بعد حکومت نے ایس ایس پی ٹریفک عصمت اللہ جونیجو کو چارج دینے کافیصلہ کیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -