عوام نے عمران اور قادری کے ارادوں کو بھانپ لیا: شہباز شریف

عوام نے عمران اور قادری کے ارادوں کو بھانپ لیا: شہباز شریف
عوام نے عمران اور قادری کے ارادوں کو بھانپ لیا: شہباز شریف
کیپشن: Shehbaz Sharif

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری پاکستان کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں، دنیا کا کون سا قانون ریاستی اداروں پر حملے کی اجازت دیتا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے عمران خان اور طاہر القادری کے ارادوں کو بھانپ لیا ہے، پاکستان کے دشمن ہمارا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عین مذاکرات کے وقت دھاوا بولنے کی ہدایت کیوں کی، حملہ کرنے والے وہ حامیوں کی ہمدردیاں بھی کھو بیٹھے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -