ویمن پیکج 2017پر عملدرآمد کے سلسلے میں اہم اجلاس

ویمن پیکج 2017پر عملدرآمد کے سلسلے میں اہم اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کی صدارت میں وویمن پیکیج 2017پر عملدرآمد کے سلسلے میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری نادر خلیق، ڈپٹی سیکرٹری آمنہ رفیق اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ایڈیشنل سیکرٹری نے اجلاس کو وویمن پیکیج 2017کے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔