لیپس سکول کے جماعت نہم کے طلبہ و طا لبا ت کا اعزاز

لیپس سکول کے جماعت نہم کے طلبہ و طا لبا ت کا اعزاز

لاہور(پ ر)لیپس سکو ل کی کلا س نہم کا بہتر ین رزلٹ۔ ماہم( مر غزار کیمپس )رول نمبر469016 نے489نمبر لے کر سکو ل میں اول پوزیشن حاصل کی ، جبکہمحمدعلی بشیر(تا ج پورہ کیمپس ) رول نمبر556059نے484نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔بریرہ عمیر( شا دباغ کیمپس) رول نمبر 460523اورآئزش احمد( مر غزار کیمپس )رول نمبر565428نے470 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔ طلبہ نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اور پرنسپل امجد حسین بیگ کی کاوشوں کا نتیجہ قرا ر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4