شیشہ سموکنگ بل جلد پنجاب اسمبلی میں پیش ہو گا،سید ذوالفقارحسین

شیشہ سموکنگ بل جلد پنجاب اسمبلی میں پیش ہو گا،سید ذوالفقارحسین

لاہور(پ ر) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے یقین دلایا ہے کہ شیشہ سموکنگ بل 2014 تمام اعتراضات کو ختم کر کے پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا یہ بات انہوں نے کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین کے ساتھ ایک ملاقات میں بتائی۔

اس موقع پر سیکٹرئری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان خان ڈرگ ایڈوئزری ٹرینیگ حب سے ڈاکٹر اکرام ، سید محسن اور دوسرے حکام بھی موجود تھے۔ سید ذوالفقار نے بتایا کہ ساڑھے تین سال سے شیشہ سموکنگ کا بل 2014 ابھی تک التواء کا شکار ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4