اداکار اشرف خان صاحب دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن

اداکار اشرف خان صاحب دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن
 اداکار اشرف خان صاحب دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن

  


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کے معروف سینئر اداکار اشرف خان صاحب دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن ہوگیا اور وہ تیزی سے رو بصحت ہو رہے ہیں۔اشرف خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں جس جس نے میری صحتیابی کیلئے دعا کی ہے میں ان سب کا مشکور ہیں۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔سینئر اداکارخالد بٹ اور گلوکار خالد بیگ نے گزشتہ روز ہسپتال میں اشرف خان کی عیادت کی اور ان کے لئے دعا کی۔

مزید : کلچر