خیبر پختونخوا میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے مقدس تہوار کے موقع پر یکم ستمبرسے 4 ستمبر2017تک چار ایام (یعنی جمعہ،ہفتہ،اتوار اور پیر) تک کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس امر کااعلان محکمہ ایڈمنسٹریشن حکومت خیبر پختونخوا کے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول